وفاقی دارالحکومت میں تیل۔سٹاک چیکینگ شروع

اسلام آباد میں پیٹرولیم مصنوعات سٹاک کی رئیل ٹائم مانیٹرنگ کے لیے ضلعی انتظامیہ نے ڈیجیٹل نظام متعارف کروا دیا جس کے تحت شہر بھر کے 145 پیٹرول پمپس کے سٹاک کی رئیل ٹائم مانیٹرنگ کی جاسکے گی، ضلعی انتظامیہ کی سٹی اسلام آباد ایپ پر فیول پمپ ٹرانزیکشنز کا آپشن شامل کر دیا گیا جس میں پیٹرول پمپس کے لیے روزانہ کی بنیاد پر سٹاک کی تفصیلات اپلوڈ کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے، آپشن کے استعمال کے حوالے سے باضابطہ ٹیوٹوریل جاری کر دیا گیا ہے، تاہم واضع رہے کہ ڈیٹا اپلوڈ کرنے میں کوتاہی کی صورت میں پیٹرول پمپ مالک کے خلاف کاروائی کی جائے گی، رئیل ٹائم مانیٹرنگ سے سٹاک کی قلت کو فوری طور پر دور کیا جا سکے گا

WDT

Editor of web is proffissnal ,experienced journalistic background ,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *