اسلام آباد میں فائیو جی بولی کا پہلا۔مرلہ مکمل۔

اسلام۔اباد ،

وفاقی دارالحکومت میں پاکستان کی انٹر نیٹ سروس میں تیز رفتاری کے عمل کے لئیے فائیو جی سپیکٹرم۔کی نیلامی کا عمل کاپہلا حصہ مکمل۔ہو گیا ۔ نیلامی کے اس عمل۔میں ملک کی نامور کمپنیوں نے حصہ لیا ۔،پی ٹی اے پاکستان ٹیلی کمنیوکیشن اتھارٹی نے نیلامی کے عمل۔کی میزبانی کرتے ہوئے چھ سو میگا ہٹز سے بولی کا آغاز کروایا ۔

WDT

Editor of web is proffissnal ,experienced journalistic background ,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *